Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاک فضائیہ نے کراچی سے پشاور 48 ٹن امدادی سامان پہنچا دیا‘ ریلیف آپریشن میں معاونت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاک فضائیہ نے کراچی سے پشاور 48 ٹن امدادی سامان پہنچا دیا‘ ریلیف آپریشن میں معاونت

راولپنڈی(سنگ میل نیوز) پاک فضائیہ نے سیلاب متاثرین کے لیے کراچی سے پشاور 48 ٹن امدادی سامان پہنچا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کی خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن میں معاونت جاری ہے۔پاک فضائیہ نے کراچی سے پشاور تک 48 ٹن امدادی سامان پہنچایا۔ یہ امدادی سامان ایئر ایگل بی 737 طیارے کے ذریعے منتقل کیا گیا۔خیبر پختونخوا کے متاثرہ اضلاع بونیر اور شانگلہ میں خشک راشن تقسیم کیا جائے گا۔ اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے تعاون سے امدادی سامان متاثرہ خاندانوں تک پہنچایا جائے گا۔ترجمان پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *