چنگدو: دورہ چین کے موقع پر چنگدو میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔عشائیہ کی میزبانی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سچوان کے پارٹی سیکرٹری وانگ شیاؤ ہوئی نے کی۔صدر آصف علی زرداری، خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عشائیہ میں شرکت کی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا، پاکستان کے سفیر برائے بیجنگ خلیل ہاشمی اور چین کے سفیر برائے پاکستان جیانگ زائی دونگ بھی عشائیہ میں شریک ہوئے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سچوان کا صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ

Leave a Reply