لاہور : امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے منصورہ لاہور میں فیصل آباد کی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔ جس جذبے سے آپ اس تربیت گاہ میں شریک ہوئے ہیں اس سے بڑھ کر اجتماع عام میں شرکت کے لئے لاہور آئیں گے ۔ہم اپنے اپنے دائرہ میں رہتے ہوئے اس جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے اور پاکستان کے لوگوں کو اپنے ساتھ ملا ئیں گے ۔ہمارا پیغام اللہ اور اس کے رسولؐ کا پیغام ہے۔

Leave a Reply