Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بجلی چوری کیخلاف زیرو ٹاولرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،آئیسکو چیف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بجلی چوری کیخلاف زیرو ٹاولرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،آئیسکو چیف

اسلام آباد: اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(آئیسکو) کے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی چوری کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے منظم اور بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔آئیسکو چیف ایگزیکٹو انجینئر چوہدری خالد محمود نے کہا کے آئیسکو کی آپریشن، ایم اینڈ ٹی اور سرویلنس ٹیموں نے جاری مہم کے دوران 28 لاکھ سے زائد بجلی کے میٹرز چیک کیے اور5ہزار929بجلی چوروں کو پکڑا۔ بجلی چوروں کو 50کروڑ34لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے اور آئیسکو کی درخواست پر پولیس نے 2ہزار950بجلی چوروں کو گرفتار کیا۔ بجلی چور اور سہولت کار ہمارے وطن عزیز پاکستان کے اس کی عوام کے اداروں کے کھلے دشمن ہیں اور انکی آئیسکو ریجن میں بالکل کوئی جگہ نہیں۔ انہوں نے آئیسکو افسران و عملہ کو ہدایات جاری کیں کے کسی بھی دباؤ کے بغیر کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھیں ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *