غزہ: غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کی یلغار اور خوفناک بمباری کی گئی۔صیہونی فورسز نے بمباری کرکے 24 گھنٹے کے دوران بچوں سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید کر دیئے، مساجد سمیت درجنوں گھروں کو بھی مسمار کر دیا، غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں جگہ کم پڑ گئی۔فرانس نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے زمینی آپریشن کی شدید مذمت کی، فرانسیسی وزارت خارجہ نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کا فوجی آپریشن تباہ کن ہے اسے فوری روکا جائے۔
غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کی یلغار، خوفناک بمباری، بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید

Leave a Reply