Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ٹوکیو: پیرس اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے84.50 کی تھرولازمی ہے جبکہ ارشد ندیم نے اپنی تیسری اور آخری باری میں 85.28 میٹر کی تھرو پھینک کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔رشد ندیم نے پہلی باری میں 76٫99میٹر جبکہ دوسری باری میں 74.17 میٹر کی تھرو کی، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو مقابلے کا فائنل 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *