Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان، سعودیہ دفاعی معاہدے سے بھارت پریشان، ردِ عمل بھی آگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان، سعودیہ دفاعی معاہدے سے بھارت پریشان، ردِ عمل بھی آگیا

نئی دہلی:پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر بھارت تشویش کا شکار، ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات اور اس پیش رفت (دفاعی معاہدے) کے بارے میں اطلاعات تھیں اور اُن پر غور بھی کیا جا رہا تھا۔بھارتی وزارتِ خارجہ نے یہ بیان پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے اہم سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر ردِعمل دیتے ہوئے جاری کیا ہے کہ معاہدے کا مکمل جائزہ لیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *