Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ادویات کے معیار کی جانچ کے نظام کو جدید بنائیں گے، وزیر صحت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ادویات کے معیار کی جانچ کے نظام کو جدید بنائیں گے، وزیر صحت

اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال کی صدارت میں ڈریپ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سیکرٹری صحت، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈریپ سمیت حکام نے شرکت کی۔سنٹرل ڈرگز لیبارٹری کی اپگریڈیشن سے متعلق بریفننگ دی گئی، ایکریڈیشن کے حصول سے ملک میں ادویات کے معیار کی جانچ کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ہے، مصطفی کمال نے کہا کہ قومی سطح پر ادویات کی حفاظت اور مؤثریت کو یقینی بنایا جا سکے، اجلاس میں ڈریپ کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کے میچورٹی لیول 3 کے حصول کے لیے جاری پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیر صحت نے کہا کہ ڈریپ کو بین الاقوامی معیار کی ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *