اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 24 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 554 مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے، دیہی علاقوں سے 417 اور شہری علاقوں سے 137 مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ 554 مریضوں سے 505 کیسز پر ر سپانس مکمل ہے، متاثرہ علاقوں کے 17,176 گھروں میں سپرے اور فوگنگ کی گئی ہے۔
اسلام آباد، 24 گھنٹوں میں مزید چوبیس ڈینگی مریضوں کی تصدیق

Leave a Reply