Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مون سون سیزن: ایس ڈی ایم اے نے آزاد جموں و کشمیر میں نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مون سون سیزن: ایس ڈی ایم اے نے آزاد جموں و کشمیر میں نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی

مظفرآباد: ایس ڈی ایم اے نے آزاد جموں و کشمیر میں مون سون بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں یکم جون سے اب تک مجموعی طور پر 39 افراد جاں بحق ہوئے۔رپورٹ کے مطابق بچوں اور خواتین سمیت 39 شہری زخمی بھی ہوئے، مجموعی طور پر 2417 گھر لینڈ سلائیڈنگ اور برساتی نالوں کے باعث متاثر ہوئے۔ایس ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث 60 دکانیں تباہ ، 239 مویشی ہلاک ہوئے ہیں، آزاد جموں و کشمیر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *