Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی ایوان میں موجود، بہتر ہے سٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی رہے: عرفان صدیقی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی ایوان میں موجود، بہتر ہے سٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی رہے: عرفان صدیقی

اسلام آباد: سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی ایوان میں موجود، بہتر ہے سٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی رہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ قائمہ کمیٹیاں پارلیمنٹ کی روح ہیں، پی ٹی آئی اپنا جمہوری کردار ادا کرے۔عرفان صدیقی نے کہا کہ لگتا ہے جھنجھلاہٹ میں پی ٹی آئی کچھ ہی وقت میں پارلیمنٹ سے مستعفی ہوگئی، پی ٹی آئی کے یہ استعفے ذاتی مفاد کیلئے ہوں گے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہدف کیا ہوگا؟ آگے بڑھتے پاکستان کو پھر کسی بحران میں دھکیلنا؟۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ استعفوں سے امکان کیا ہے؟ ان کی ایک اور ناکامی، ایک اور بڑی رسوائی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *