لاہور: یو ای ٹی لاہور میں سیشن 2025 کے نئے طلبا کے لئے جاری استقبالیہ تقریب کا دوسرا روز۔ تقریب کا انعقاد نان انجینئرنگ پروگرامز میں داخل طلبا کے اعزاز میں کیا گیا۔وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر نے خصوصی شرکت کی اور طلبا سے خطاب کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے ڈینز، رجسٹرار اور مختلف تدریسی و انتظامی شعبہ جات کے سربراہان بھی موجود تھے۔
یوای ٹی میں نئے طلبا کیلئے دوسرے روز بھی استقبالیہ تقریب

Leave a Reply