اسلام آباد: ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد شعیب خان نے رات گئے تھانہ نون کا اچانک دورہ کیا، تھانہ کے ریکارڈ سمیت فرنٹ ڈیسک اور حوالات کا معائنہ کیا۔ اور حوالات میں بند ملزمان کا ڈیٹا بھی چیک کیا۔
ایس ایس پی آپریشنز نے شہر یو ں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کئے، انہوں نے متعلقہ افسران کو شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل کیلئے خصوصی احکامات بھی جاری کئے۔
ایس ایس پی آپریشنز رات گئے تھانہ نون پہنچ گئے، ریکارڈ چیک

Leave a Reply