مردان: ایجوکیشن بورڈ مردان کے چیئرمین پروفیسر جہانزیب طورو نے کہا ہے کہ بورڈ سے پیپرز آوٹ کا خاتمہ کر دیا۔ امتحانات میں پیپر آوٹ نہ ہونا بورڈ کا اعزاز ہے، نقل پر کنٹرول حاصل کیا بورڈ پر عوام کا اعتماد بحال کیا، غیر قانونی کاموں پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا۔ کئی سالوں سے پروموشن کے منتظر ملازمین کو ترقی دیکر اپنا حق دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مردان پریس کلب کے دورے کے دوران میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
پیپرز آئوٹ ہونے کا خاتمہ کر دیا، چیئرمین مردان تعلیمی بورڈ

Leave a Reply