Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
زرعی تحقیقاتی ادارے پیداوار میں اضافے کیلئے کام کر رہے ہیں: رانا تنویرحسین – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

زرعی تحقیقاتی ادارے پیداوار میں اضافے کیلئے کام کر رہے ہیں: رانا تنویرحسین

اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ زرعی تحقیقاتی ادارے پیداوارمیں اضافے کیلئےکام کر رہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے رانا تنویرحسین کا کہنا تھا کہ زرعی شعبےمیں تحقیق سےہی ترقی ممکن ہے، زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ زرعی تحقیقاتی ادارے پیداوارمیں اضافےکیلئےکام کررہےہیں، جدید مشینری کےاستعمال سےپیداوارمیں اضافہ ممکن ہے۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ بائیوسائنس کا شعبہ زراعت میں اہمیت کا حامل ہے۔واضح رہے اس سے قبل رانا تنویر حسین کہہ چکے ہیں کہ کوشش ہے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں گندم پالیسی کا اعلان ہو، گندم کی سپورٹ پرائس رکھنے کی تجویز دی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *