Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
صحت کی بہتر سہولیات کیلئے ہرممکن اقدامات کر رہے ،مصطفی کمال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

صحت کی بہتر سہولیات کیلئے ہرممکن اقدامات کر رہے ،مصطفی کمال

اسلام آباد :وفاقی وزیر قومی صحت مصطفی کمال سے ورلڈ بینک کے وفد نے گزشتہ روز ملاقات کی ،پاکستان کے نظام صحت کو مضبوط بنانے کے لیے جاری اقدامات، چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مصطفی کمال نے کہا کہ نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے ورلڈ بینک پروگرام کی مدت میں ایک سال کی توسیع کرے ، ورلڈ بینک کی درخواست پر مصطفیٰ کمال نے انٹر منسٹریل ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کونسل کو فوری طور پر دوبارہ فعال کرنے کی ہدایت دی، انہوں نے کہا کہ بین الصوبائی وزارتی اجلاس اسی ہفتے طلب کیا جائے تاکہ پالیسی سطح پر مربوط مشاورت کو یقینی بنایے ،یونیورسل ہیلتھ کوریج سے متعلق اجلاس بھی اسی ہفتے بلایا جائے ، ورلڈ بینک وفد نے آئندہ 2سے 3ماہ میں ایک ڈونر کانفرنس کے انعقاد کی تجویز پیش کی ،وفاقی وزیر نے اس تجویز کا خیر مقدم کیا ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *