Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے ،انوارالحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے ،انوارالحق

اسلام آباد : آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری یاسین ، سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد ،ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر وزراء حکومت راجہ فیصل راٹھور ،سردار محمد حسین اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال ،مجموعی سیاسی صورتحال اور آزادکشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ حکومت کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیگی اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور آزادانہ نقل و حمل کے ان کی بنیادی حق کو یقینی بنایا جائے گا، اس حوالے سے کسی قسم کے جبر یا دھونس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *