میڈرڈ: غزہ فلوٹیلا پر ڈرون حملے کے بعد یورپی بحری افواج متحرک، غزہ فلوٹیلا کی حفاظت کیلئے سپین اور اٹلی نے بحری جہاز روانہ کر دیئے۔سپین نے غزہ فلوٹیلا کی حفاظت کے لیے جنگی بحری جہاز روانہ کیا، اطالوی وزیر دفاع نے امدادی فلوٹیلا کی مدد کیلئے دوسرا بحری جہاز بھیج دیا۔فلوٹیلا کو راستے میں جگہ جگہ مختلف طریقوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، اسرائیل نے کھلے عام قافلے کو روکنے کی کھلی دھمکی دے رکھی ہے۔
غزہ فلوٹیلا کی حفاظت کیلئے سپین اور اٹلی نے بحری جہاز روانہ کر دیئے

Leave a Reply