Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی: ارشد ندیم کے کوآرڈی نیٹر و کوچ سے رپورٹ طلب – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی: ارشد ندیم کے کوآرڈی نیٹر و کوچ سے رپورٹ طلب

لاہور: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی پر ارشد ندیم کے کوآرڈی نیٹر و کوچ ریڈار پر آگئے۔ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی پر ارشد ندیم کے کوآرڈینیٹر و کوچ سلمان اقبال بٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔سلمان اقبال بٹ کو 5 اکتوبر تک تحریری رپورٹ فیڈریشن کو جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے، سلمان اقبال بٹ کو رپورٹ میں 10 مختلف معاملات پر رپورٹ میں وضاحت دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔کوچ سلمان اقبال بٹ سے ارشد ندیم کی ستمبر 2024 سے اگست 2025 تک ٹریننگ کی تفصیلات مانگی ہیں۔ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈائمنڈ لیگ کے کسی بھی ایڈیشن میں ارشد ندیم کی شرکت نہ ہونے کی وضاحت کی جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *