Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
محمد رضوان ٹریننگ کیمپ چھوڑ کر فرسٹ کلاس میچ کھیلنے پشاور روانہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

محمد رضوان ٹریننگ کیمپ چھوڑ کر فرسٹ کلاس میچ کھیلنے پشاور روانہ

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت ملنے لگی، محمد رضوان ٹریننگ کیمپ چھوڑ کر فرسٹ کلاس میچ کھیلنے پشاور روانہ ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے ٹیم مینجمنٹ کو فرسٹ کلاس میچ کھیلنے کی درخواست کی، وہ جنوبی افریقہ سیریز سے قبل فرسٹ کلاس میچ کھیلنا چاہتے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ محمد رضوان کو ٹیم مینجمنٹ نے فرسٹ کلاس میچ کھیلنے کی اجازت دے دی جو اب پشاور کی نمائندگی کریں گے۔یاد رہے قائداعظم ٹرافی کا میچ پشاور اور سیالکوٹ ریجن کے درمیان 6 اکتوبر کو پشاور میں شیڈول ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *