Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
میانمار میں مذہبی تہوار پر بم دھماکا، 40 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

میانمار میں مذہبی تہوار پر بم دھماکا، 40 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے

برما: میانمار میں مذہبی تہوار پر بم دھماکا، 40 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سانحے میں بچوں اور خواتین سمیت 88 افراد شدید زخمی ہوئے، بربر فوج کے پیرا گلائیڈرز نے تہوار میں بم گرا کر حملہ کیا۔تہوار کو فوجی حکومت کے خلاف ہڑتال اور مزاحمت کا مظاہرہ بنا دیا گیا، ہجوم میں شامل لوگ فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چاونگ یو شہر میں قومی تعطیل کے موقع پر ہزاروں لوگ جمع تھے، میانمار کی فوج نے 2021 میں منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو 33 سال قید کی سزا دی گئی ہے، فوجی حکومت کے خلاف ملک بھر میں باغی اور شہری ملیشیا لڑ رہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *