Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چیئر مینCDAکا دورہ ٹی چوک فلائی اوور،جلد تکمیل کی ہدایت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چیئر مینCDAکا دورہ ٹی چوک فلائی اوور،جلد تکمیل کی ہدایت

اسلام آباد: ٹی چوک فلائی اوور منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں کو مزید تیز کر دیا گیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز منصوبے کا دورہ کیا اور ترقیاتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز منصوبے کا دورہ کیا اور ترقیاتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ چیئرمین نے لینڈ سکیپنگ و ہارٹیکلچر پلان جلد پیش کرنے کی ہدایت کی اور کہا منصوبے کو اس کی ٹائم لائن کے اندرمکمل کیا جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *