Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایشیا کپ 2025کی ٹرافی کو تالے میں رکھ دیا گیا ،ٹرافی کونہ ہاتھ لگایا جائے نہ کسی کو بغیر اجازت دی جائے :محسن نقوی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایشیا کپ 2025کی ٹرافی کو تالے میں رکھ دیا گیا ،ٹرافی کونہ ہاتھ لگایا جائے نہ کسی کو بغیر اجازت دی جائے :محسن نقوی

ممبئی:ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق محسن نقوی کی سخت ہدایات ہے ٹرافی کونہ ہاتھ لگایا جائے نہ ہی کسی کو بغیر اجازت دی جائے ،بھارتی ٹیم جب چاہے ٹرافی آکرمیرے ہاتھ سے لے سکتی ہے ،جب بھی ان کا پلان ہو بتادیا جائے ۔دوسری جانب بی سی سی آئی نے معاملہ آئی سی سی اجلاس میں اٹھانے کی تیاری شروع کردی ہے ،نومبر میں آئی سی سی میٹنگ میں معاملے کو اٹھایاجائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *