پشاور: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کردی جب انہوں نے فوری منظوری سے معذرت کرلی۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو آج علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوگیا جسے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے انسداد بدعنوانی بریگیڈیئر (ر)مصدق عباسی گورنر ہاؤس لے کرگئے۔
گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا کو گنڈا پور کا استعفیٰ موصول، فوری منظوری سے معذرت

Leave a Reply