پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے ترجمان ارسلان خان ناظم کے مطابق اے این پی کے زیرِ اہتمام 15 اکتوبر 2025 کو امبار انٹرچینج صوابی میں مرکزی صدر ایمل ولی خان کے اعزاز میں منعقد ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ ایمل ولی خان کی مصروفیات کے باعث کیا گیا ہے ، جلسے کی نئی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں مشاورت سے کیا جائے گا۔

Leave a Reply