کراچی: گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں نے کبھی بھی حلف لینے سے منع نہیں کیا، میرا جو آئینی فرض ہے، وہ ادا کروں گا۔پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ کہا قانون و آئین پر عملدرآمد کریں گے، میرا جواب ہائیکورٹ میں جمع ہو چکا ہے۔
کبھی حلف لینے سے منع نہیں کیا، اپنا آئینی فرض ادا کروں گا: فیصل کریم کنڈی

Leave a Reply