Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
افغان طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کیلئے عارضی سیز فائر کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

افغان طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کیلئے عارضی سیز فائر کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت خارجہ پاکستان کے مطابق افغان طالبان رجیم کی درخواست پر دونوں کی باہمی رضامندی سے عارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق سیز فائر کا فیصلہ آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی طور پر کیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق اس دوران دونوں اطراف تعمیری بات چیت کے ذریعے اس پیچیدہ مگر قابل حل مسئلے کا مثبت حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *