Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، افغان صورتحال سمیت دیگر اُمور پر تبادلہ خیال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، افغان صورتحال سمیت دیگر اُمور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی صورتحال، اندرونی اور بیرونی سلامتی کے اُمور پر تبادلہ خیال ہوا۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدرمملکت کو افغانستان کی سرحد پر جاری کارروائیوں پر بریف کیا، فیلڈ مارشل نے افغان جارحیت کے خلاف مسلح افواج کی کارروائیوں کے حوالے سے بھی بتایا۔آصف زرداری نے مسلح افواج کی تیاریوں، صلاحیتیوں، بہادری اور جذبے پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور مسلح افواج کی جانب سے چوکس رہنے کو بھی سراہا جب کہ دوران گفتگو افغان سرحد پر حملے ناکام بنانے، ملک کے دفاع کیلئے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت کی بھی تعریف کی۔صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ہر قیمت پر اپنی سلامتی کا دفاع کرے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *