Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان کی قندھار،کابل میں کارروائیاں: مرکز فتنہ الخوارج اور قیادت کو نشانہ بنایا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان کی قندھار،کابل میں کارروائیاں: مرکز فتنہ الخوارج اور قیادت کو نشانہ بنایا

راولپنڈی : پاکستان کی قندھار اور کابل میں ٹارگٹڈ کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے مرکز اور قیادت کو نشانہ بنایا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے قندھار اور کابل میں افغان طالبان اور خوارج کے ٹھکانوں پر ٹارگنڈ کارروائی کی گئی ہے،شہری آبادی سے الگ تمام اہداف باریک بینی سے منتخب کیے گئے اور انہیں کامیابی سے تباہ کیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کابل میں فتنہ الخوارج کے مرکز اور لیڈرشپ کو نشانہ بنایا گیا۔سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کی بٹالین ہیڈکوارٹر نمبر 4، 8 اور بارڈر بریگیڈ نمبر 5 کے اہداف کو نشانہ بنایا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *