Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ :محسن نقوی قومی ٹیم کوجیت پرمبارکباد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ :محسن نقوی قومی ٹیم کوجیت پرمبارکباد

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ، پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل کے ہر شعبے میں عمدہ کھیل پیش کیا۔ کامیابی پر کپتان کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اُمید ہے کہ پاکستان ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں بھی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *