Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
رضوان کی جگہ شاہین کو کپتان بنائے جانےکی خبروں پر پی سی بی نے وضاحت کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

رضوان کی جگہ شاہین کو کپتان بنائے جانےکی خبروں پر پی سی بی نے وضاحت کردی

لاہور: محمد رضوان کی جگہ شاہین آفریدی کو کپتان بنائے جانے کے معاملہ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی وضاحت سامنے آ گئی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق کپتان کی تبدیلی سے متعلق ایسی کوئی بات علم میں نہیں، قومی سکواڈ کا اعلان دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد ہوگا۔دوسری جانب یاد رہے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ کا باضابطہ اعلان پیر کو متوقع ہے۔واضح رہے میڈیا میں اس طرح کی خبریں سامنے آرہی تھی کہ محمد رضوان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *