Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان نایاب معدنیات کا معاہدہ طے پاگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان نایاب معدنیات کا معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن: امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان نایاب معدنیات کا معاہدہ طے پا گیا۔واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور آسٹریلوی وزیراعظم اتھونی البانیز نے معاہدے پر دستخط کر دیے، معاہدے کا مقصد چین کے بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کو کم کرنا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے 8.5 ارب ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا، امریکا اور آسٹریلیا اگلے چھ ماہ میں ایک، ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکا آسٹریلیا معاہدے کے مطابق نایاب معدنیات کی کم سے کم قیمت مقرر کی جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *