Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمر ایوب، شبلی فراز کی نااہلی کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمر ایوب، شبلی فراز کی نااہلی کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر بنچ کا حصہ ہونگے، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شکیل احمد بھی بنچ میں شامل ہیں۔عمر ایوب اور شبلی فراز نے نو مئی مقدمات میں سزا کے بعد نااہلی کو چیلنج کر رکھا ہے، پشاور ہائی کورٹ نے دونوں رہنماؤں کی سرینڈر کیے بغیر اپیل ناقابل سماعت قرار دی تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *