Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارت کی زیرِ قبضہ ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکوں نے زور پکڑ لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارت کی زیرِ قبضہ ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکوں نے زور پکڑ لیا

نئی دہلی: بھارت کی زیرِ قبضہ ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکوں نے زور پکڑ لیا ہے، ناگالینڈ، منی پور، آسام اور دیگر علاقوں میں آزادی کی تحریکیں شدت اختیار کرنے لگی ہیں۔ناگالینڈ کی آزادی تحریک کے سربراہ تھونگالینگ میووہ نے بھارتی فوج کے مظالم پر سخت ردعمل دیتے ہوئے جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو متنبہ کرتے ہوئے کہااگر تم ہم سے کھیلنا چاہتے ہو، تو جو بھی ہو جائے ہم اپنے مؤقف پر ڈٹے رہیں گے، ہم کبھی بھارت کے آگے سرِ تسلیم خم نہیں کریں گے۔بھارت مقبوضہ کشمیر ، منی پور، جونا گڑھ ، ناگالینڈ جیسی کئی ریاستوں پر غیر قانونی طور پر قابض ہے، مودی کے زیر قبضہ ناگالینڈ جیسی کئی شمال مشرقی ریاستیں دہائیوں سے آزادی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *