Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح میں 1.83 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح میں 1.83 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات کا کہنا ہے اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد ہوا۔رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 58.64 فیصد، پیاز کی قیمت میں 18.71 فیصد اور دیگر تازہ سبزیوں کی قیمت میں 12.22 فیصد اضافہ ہوا، شہری علاقوں میں بجلی کے نرخ 8.78 فیصد اور کرایہ 1.46 فیصد بڑھا، دیہی علاقوں میں ٹماٹر 47.87 فیصد، آٹا 8.27 فیصد مزید مہنگا ہوا، اکتوبر کے دوران فی درجن انڈوں کی قیمت 5.83 فیصد اضافہ ہوا ۔رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر اکتوبر 2025 میں مہنگائی 6.24 فیصد ریکارڈ کی گئی، شہری علاقوں میں سالانہ مہنگائی کی شرح 6.00 فیصد ریجارڈ کی گئی، اکتوبر کے دوران دیہی علاقوں میں 6.59 فیصد رہی، جبکہ جولائی سے اکتوبر 2025-26 اوسط مہنگائی کی شرح 4.73 فیصد رہی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *