Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
رواں سال کا سب سے بڑا اور روشن ’سپر مون‘ آسٹریلیا میں نمودار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

رواں سال کا سب سے بڑا اور روشن ’سپر مون‘ آسٹریلیا میں نمودار

سڈنی : رواں سال کا سب سے بڑا اور روشن ’سپر مون‘ آسٹریلیا میں نمودار ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی کے بونڈائی بیچ پر’ سپرمون‘ کا شاندار نظارہ، شہریوں نے خوشی منائی گئی، نومبر کے سپرمون نے رات کو دن بنا دیا،ساحل پر سیاحوں کا رش بڑھ گیا۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ زمین کے قریب ترین فاصلے پر روشن چاندفوٹوگرافروں کیلئے یادگار لمحہ بن گیا، شہریوں نے چھتوں اور ساحلوں سے سپرمون کا منظر خوب انجوائے کیا۔دوسری جانب فلکیاتی ماہرین نے کہا کہ یہ سال کا سب سے روشن سپرمون ہے، یہ رواں سال کے 3 سپر مونز میں سے دوسرا سپر مون ہے، اپنے حجم اور روشنی میں غیر معمولی اضافے کے ساتھ آسمان کو جگمگا دیا۔ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ سپرمون کے عروج پر چاند کا زمین سے فاصلہ 2لاکھ 21 ہزار 817 میل رہ جائے گا، چاند اپنے معمول کے حجم سے 9.7 فیصد تک بڑا اور 16 فیصد زیادہ روشن نظر آئے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *