Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی آئی اے ہیڈ آفس میں 24گھنٹوں سے انٹرنیٹ سروس معطل، تمام شعبوں میں کام ٹھپ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی آئی اے ہیڈ آفس میں 24گھنٹوں سے انٹرنیٹ سروس معطل، تمام شعبوں میں کام ٹھپ

کراچی:قومی ایئر لائنز(پی آئی اے) ہیڈآفس کراچی میں 24 گھنٹوں سےانٹرنیٹ سروس معطل ہے۔پی آئی اے ذرائع کےمطابق پی آئی اے کےکراچی میں تمام شعبوں میں انٹرنیٹ معطل ہونےسےکام ٹھپ ہوکررہ گیا، انٹر نیٹ گزشتہ روزڈیٹا سینٹرمیں اچانک آگ لگنےسےمتاثرہوا۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز پی آئی اے کے ڈیٹا سینٹرمیں آگ سے یو پی ایس بیٹری متاثرہوئی ہے ۔دوسری جانب تاحال انٹر نیٹ سروس معطل ہونے سےپی آئی اے کےکراچی دفاترمیں انٹرنیٹ سروس بحال نہیں ہوئی،جس سے عملے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *