Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نومبرکے آخر میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم کررہے ہیں: اعظم تارڑ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نومبرکے آخر میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم کررہے ہیں: اعظم تارڑ

اسلام آباد: وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کی 27 کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم کر رہے ہیں۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 27 آئینی ترمیم میں مارشل آف ائیرفورس اور مارشل آف نیول فورس کے ٹائٹل متعارف کرانے کی تجویز ہے اور یہ ٹائٹل دینے کا اختیار وزیراعظم کا نہیں ہوگا بلکہ پارلیمنٹ کا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل کے رینک اور ٹائٹل کو آئینی تحفظ حاصل ہوگا اور یہ ٹائٹل واپس لینے کا اختیار بھی پارلیمان کا ہوگا، تجویز ہے کہ آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *