Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو اور جے یو آئی کے احمد خان کا 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو اور جے یو آئی کے احمد خان کا 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رکن سیف اللہ ابڑو اور جمیعت علما اسلام کے سینیٹر احمد خان ایوان میں پہنچ گئے ہیں۔ سینیٹ ذرائع کے مطابق دونوں اراکین کی جانب سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کیا گیا جب کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم سینیٹ میں پیش کر دی ہے۔سینیٹ میں 27 ویں ترمیم کی منظوری کےلیے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کی اور آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔خیال رہے ایوان میں اِس وقت حکومت اور اتحادی جماعتوں کی دوتہائی اکثریت موجود ہے جو ترمیم کےحق میں شق وار ووٹ دے رہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *