Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبےمیں تاخیر پر وزیراعظم کو خط – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبےمیں تاخیر پر وزیراعظم کو خط

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبےمیں تاخیر پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لکھا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے کا 35 سال سےشروع نہ ہونا عدم اعتماد پیدا کر رہا ہے۔انہوں نے لکھا کہ چاروں صوبوں کے منصوبوں میں سے صرف سی آر بی سی کینال پر پیش رفت نہیں ہوئی، جبکہ دیگر صوبوں کے آبپاشی منصوبے1991کےواٹر اپورشنمنٹ اکارڈ کے تحت مکمل ہوچکے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ سی سی آئی نےمنصوبے کی فنانسنگ 65 فیصد وفاق اور35 فیصد صوبے کےذمہ مقررکی تھی، تاہم وفاق نے خیبر پختونخوا کے منصوبے جان بوجھ کر سرد خانے میں ڈال دیے، ایکنک نے 2022 میں 189 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دی مگر منصوبہ شروع نہ ہوسکا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *