Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں: ترجمان پاک فوج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔ڈی جی آئی ایس پی آرکا سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور عدالتی عمل ہے ، جیسے ہی عملدرآمد ہو گا اور کوئی فیصلہ آئے گا تو ہم آپ کو بتائیں گے۔اُنہوں نے واضح کہا کہ کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں،سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریاست کے خلاف بیانیہ چلاتے ہیں، یہ اکاؤنٹس بیرون ممالک سے چلائے جارہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *