Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ویمنز نیشنل ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ویمنز نیشنل ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش

لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ویمنز نیشنل ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کردی۔ویمنز ہیڈ کوچ کے لیے فیفا/اے ایف سی ’اے‘ لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے، ویمنز ہیڈ کوچ کی اہلیت میں قومی یا ایلیٹ سطح پر کوچنگ کا ثابت شدہ تجربہ ہونا ضروری ہے۔دوسری جانب ویمنز ہیڈ کوچ کے لیے ہائی پرفارمنس کوچنگ اور کھلاڑیوں کی ڈیویلپمنٹ میں مہارت کو لازمی قرار دے دیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *