Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 26 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4 ہزار 325 ڈالر کی سطح پر آ گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 89 ہزار 970 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 68روپے کے اضافے سے 6ہزار 532روپے کی سطح پر آگئی ہے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 59روپے کے اضافے سے 5ہزار 600روپے کی سطح پر آگئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *