Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شکار پور : ٹرین کے گزرنے کے بعد ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پٹڑی محفوظ رہی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شکار پور : ٹرین کے گزرنے کے بعد ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پٹڑی محفوظ رہی

شکارپور: اندرون سندھ کے علاقے شکار پور میں ٹرین کے گزرنے کے بعد ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا ہے۔واقعہ ہمایوں کے قریب ہوا، دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس اور بم سپوزل سکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںاطلاع ملتے ہی ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ موقع پر پہنچ گئے،اُن کا کہنا تھا کہ دھماکے کے باوجود ٹرین کی پٹڑی محفوظ ہے،اور ریلوے ٹریک معمول کے مطابق کھلا ہوا ہے۔شاہزیب چاچڑ کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی شدت کم تھی، ممکنہ خطرے کے باعث علاقے میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *