Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل اورمائننگ کمپنی کے درمیان معاہدہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل اورمائننگ کمپنی کے درمیان معاہدہ

کراچی:پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل نے اپنے آپریشنز اور کاروباری دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے ریکوڈک مائننگ کمپنی کے ساتھ نیا معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس معاہدے کے تحت پی آئی بی ٹی ریکوڈک کی طرف سے سونے اور تانبے کے کارگو کنسنٹریٹ کی ہیڈلنگ، اسٹوریج اور برآمد کی خدمات فراہم کرے گا۔معاہدے کے بعد پی آئی بی ٹی نے پورٹ قاسم اتھارٹی کے ساتھ سپلیمنٹری امپلی منٹیشن ایگریمنٹ پر بھی دستخط کر دیے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *