Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سعودی عرب کے تبوک ریجن کے اللوز پہاڑوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سعودی عرب کے تبوک ریجن کے اللوز پہاڑوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری

جدہ: سعودی عرب کے تبوک ریجن کے اللوز پہاڑوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔پہاڑی اور میدانی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی، شدید برفباری سے تبوک کے پہاڑی علاقوں کا منظر انتہائی دلکش ہو گیا۔برف باری نے تبوک کے صحرائی علاقوں کو بھی مکمل طور پرڈھانپ لیا، حائل الجوف القصیم اور ریاض میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارشیں اور برفباری جاری ہے، محکمہ موسمیات نے سرد موسم کے باعث احتیاطی ہدایات جاری کر دیں۔سرد موسم نے سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسم کو مزید خوشگوار بنا دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *