Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاک افغان بارڈر کی بندش پر وزرات تجارت کا موقف سامنے آگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاک افغان بارڈر کی بندش پر وزرات تجارت کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد: پاک افغان بارڈر کی بندش کا معاملہ، وزرات تجارت کا موقف سامنے آگیا۔حکام وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ہماری صرف افغانستان سے تجارت نہیں بلکہ پورے وسطی ایشیا سے تجارت ہے، جتنے ممالک کے کنٹینرز پاکستان کی بندرگاہوں پر پڑے تھے ان کو ہم نے اجازت دی۔وزرات تجارت کے حکام کے مطابق وسطی ایشیائی ممالک کو کہا ہے کہ ایران یا چین کے راستے اپنے کنٹینرز لے جائے، جن ممالک کے کنٹینرز ہیں ان کو کہا ہے کہ ہوائی راستے سے اپنا سامان لے جائے۔حکام وزرات تجارت کے مطابق ہم نے افغانستان سے سرحد بند کرنے کی سفارش نہیں کی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *