Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بلدیاتی ایکٹ واپس ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب اسمبلی کاگھیراؤ:جماعت اسلامی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بلدیاتی ایکٹ واپس ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب اسمبلی کاگھیراؤ:جماعت اسلامی

لاہور :امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اگر حکومت پنجاب نے متنازع بلدیاتی ایکٹ واپس نہ لیا تو ہم وزیر اعلیٰ ہاؤس اور پنجاب اسمبلی کا گھیراؤکرینگے ۔ یہ بلدیاتی ایکٹ دراصل ایک کالا قانون ہے جس کا مقصد عوام کو بااختیار بنانے کے بجائے بیوروکریسی کے اختیارات میں بے پناہ اضافہ کرنا ۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ روز منصورہ میں مختلف پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *