Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکی وزیر خارجہ کا اماراتی، سعودی ہم منصب سے رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکی وزیر خارجہ کا اماراتی، سعودی ہم منصب سے رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ابوظہبی: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ سے رابطہ کیا۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، متحدہ عرب امارات اور امریکا کے سٹریٹجک تعلقات اور علاقائی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے بھی رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی صورتحال اور مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *