Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ترکیہ میں داعش کے خلاف آپریشن، مزید 125 مشتبہ افراد گرفتار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ترکیہ میں داعش کے خلاف آپریشن، مزید 125 مشتبہ افراد گرفتار

انقرہ: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے دوران مزید 125 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ایک ہفتے میں ملک بھر سے داعش سے جڑے 00 افراد حراست میں لے لیے۔ترک وزیر داخلہ کے مطابق 25 صوبوں میں بیک وقت داعش کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔ترک وزیر داخلہ کے مطابق کرسمس اور نئے سال پر حملوں کی منصوبہ بندی کے باعث ترکیہ میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *